كِتَاب الزَّكَاةِ زکاۃ کے احکام و مسائل

حدثني ابو الطاهر ، ويونس بن عبد الاعلى ، قالا: حدثنا ابن وهب ، اخبرني عمرو بن الحارث ، عن ابن شهاب ، عن ابي عبيد مولى عبد الرحمن بن عوف، انه سمع ابا هريرة ، يقول: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " لان يحتزم احدكم حزمة من حطب، فيحملها على ظهره فيبيعها، خير له من ان يسال رجلا يعطيه او يمنعه ".

‏‏‏‏ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر کوئی لکڑی کا گٹھا لادے اپنی پیٹھ پر اور اس کو بیچے تو یہ اس کے حق میں بہتر ہے سوال کرنے سے کسی شخص سے کہ معلوم نہیں کہ وہ دے یا نہ دے۔

صحيح مسلم # 2402
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp