كِتَاب الزَّكَاةِ زکاۃ کے احکام و مسائل

وحدثني حرملة بن يحيى ، اخبرنا ابن وهب ، اخبرني يونس ، عن ابن شهاب ، قال: حدثني حميد بن عبد الرحمن بن عوف ، قال: سمعت معاوية بن ابي سفيان وهو يخطب يقول: إني سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم، يقول: " من يرد الله به خيرا يفقهه في الدين، وإنما انا قاسم ويعطي الله ".

‏‏‏‏ سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ خطبہ پڑھتے تھے اور روایت کی کہ سنا میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہ فرماتے تھے: جس کی اللہ تعالیٰ بھلائی چاہتا ہے اس کو دین میں سمجھ دیتا ہے اور میں بانٹنے والا ہوں اور دیتا تو اللہ ہے۔

صحيح مسلم # 2392
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp