كِتَاب الزَّكَاةِ زکاۃ کے احکام و مسائل

حدثنا قتيبة بن سعيد ، عن مالك بن انس فيما قرئ عليه، عن نافع ، عن عبد الله بن عمر ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال وهو على المنبر، وهو يذكر الصدقة، والتعفف عن المسالة: " اليد العليا خير من اليد السفلى، واليد العليا المنفقة، والسفلى السائلة ".

‏‏‏‏ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم منبر پر صدقہ کا ذکر کرتے تھے اور کسی سے سوال نہ کرنے کا اور فرمایا: اوپر کا ہاتھ بہتر ہے نیچے کے ہاتھ سے اور اوپر کا ہاتھ خرچ کرنے والا ہے اور نیچے کا ہاتھ مانگنے والا ہے۔

صحيح مسلم # 2385
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp