كِتَاب الزَّكَاةِ زکاۃ کے احکام و مسائل

وحدثني محمد بن رافع ، حدثنا محمد بن عبد الله بن الزبير ، حدثنا شيبان . ح وحدثني محمد بن حاتم واللفظ له، حدثنا شبابة ، حدثني شيبان بن عبد الرحمن ، عن يحيى بن ابي كثير ، عن ابي سلمة بن عبد الرحمن ، انه سمع ابا هريرة، يقول: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " من انفق زوجين في سبيل الله، دعاه خزنة الجنة كل خزنة باب، اي فل هلم "، فقال ابو بكر: يا رسول الله ذلك الذي لا توى عليه، قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " إني لارجو ان تكون منهم ".

‏‏‏‏ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے ایک جوڑا خرچ کیا اللہ کی راہ میں، بلاتے ہیں اس کو سب خزانچی جنت کے، ہر دروازے سے اور کہتے ہیں کہ اے فلانے! آؤ۔ تو ابوبکر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا یا رسول اللہ! ایسے شخص پر تو پھر کوئی خرابی نہیں آنے کی یا ایسے شخص کو تو کچھ مشکل نہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں امید رکھتا ہوں کہ تم بھی ان میں ہو گے۔ (یعنی جنت کے سب دروازوں سے پکارے جاؤ گے)۔

صحيح مسلم # 2373
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp