وحدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، وابن نمير ، وزهير بن حرب جميعا، عن حفص بن غياث ، قال ابن نمير: حدثنا حفص، عن محمد بن زيد ، عن عمير مولى آبي اللحم، قال: كنت مملوكا، فسالت رسول الله صلى الله عليه وسلم ااتصدق من مال موالي بشيء؟، قال: " نعم والاجر بينكما نصفان ".
عمیر جو غلام آزاد ہیں آبی اللحم رضی اللہ عنہ کے انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ میں اپنے مالکوں کے مال سے کچھ صدقہ دوں؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں اور ثواب اس کا تم دونوں کو ہے آدھا آدھا۔“