وحدثني امية بن بسطام ، حدثنا يزيد يعني ابن زريع ، حدثنا روح بن القاسم . ح وحدثنيه احمد بن عثمان الاودي ، حدثنا خالد بن مخلد ، حدثني سليمان يعني ابن بلال ، كلاهما، عن سهيل بهذا الإسناد في حديث روح " من الكسب الطيب، فيضعها في حقها "، وفي حديث سليمان: " فيضعها في موضعها "،
ترجمہ وہی ہے جو اوپر گزرا، مگر اس میں پاک «كسب» کا ذکر ہے اور یہ زیادہ ہے کہ ”اس صدقہ کو اپنے حق کی جگہ میں خرچ کرے۔“