كِتَاب الزَّكَاةِ زکاۃ کے احکام و مسائل

وحدثنا عبد الله بن عبد الرحمن الدارمي ، اخبرنا يحيى بن حسان ، حدثني معاوية ، اخبرني اخي زيد بهذا الإسناد مثله، غير انه قال: " او امر بمعروف "، وقال: " فإنه يمسي يومئذ "،

‏‏‏‏ سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ نے بھی روایت کی دوسری اسناد سے اسی کی مثل صرف اتنا ہے کہ «أَوْ أَمَرَ بِمَعْرُوفٍ» کہا یعنی واوَ عطف کی جگہ اور کہا کہ وہ اس دن شام کرتا ہے۔

صحيح مسلم # 2331
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp