كِتَاب الزَّكَاةِ زکاۃ کے احکام و مسائل

حدثني احمد بن يوسف الازدي ، حدثنا عمر بن حفص بن غياث ، حدثنا ابي ، حدثنا الاعمش ، حدثني شقيق ، عن عمرو بن الحارث ، عن زينب امراة عبد الله ، قال: فذكرت لإبراهيم فحدثني، عن ابي عبيدة ، عن عمرو بن الحارث ، عن زينب امراة عبد الله بمثله سواء، قال: قالت: كنت في المسجد فرآني النبي صلى الله عليه وسلم، فقال: " تصدقن ولو من حليكن "، وساق الحديث بنحو حديث ابي الاحوص.

‏‏‏‏ سیدہ زینب رضی اللہ عنہا سے دوسری سند سے وہی مضمون مروی ہے اس میں یہ بات زیادہ ہے کہ میں مسجد میں تھی اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے دیکھا اور فرمایا: صدقہ دو اگرچہ اپنے زیور میں سے ہو۔

صحيح مسلم # 2319
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp