كِتَاب الزَّكَاةِ زکاۃ کے احکام و مسائل

حدثني هارون بن سعيد الايلي ، حدثنا ابن وهب ، اخبرني عمرو ، عن بكير ، عن كريب ، عن ميمونة بنت الحارث ، انها اعتقت وليدة في زمان رسول الله صلى الله عليه وسلم، فذكرت ذلك لرسول الله صلى الله عليه وسلم، فقال: " لو اعطيتها اخوالك كان اعظم لاجرك ".

‏‏‏‏ سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے ایک لونڈی آزاد کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں اور اس کا ذکر کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر تم اس کو اپنے ماموں کے دے دیتیں تو بڑا ثواب ہوتا۔

صحيح مسلم # 2317
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp