كِتَاب الزَّكَاةِ زکاۃ کے احکام و مسائل

وحدثنيه محمد بن عبد الله بن بزيع ، حدثنا يزيد بن زريع ، حدثنا روح بن القاسم ، حدثنا سهيل بن ابي صالح بهذا الإسناد، وقال بدل " عقصاء ": " عضباء "، وقال: " فيكوى بها جنبه وظهره "، ولم يذكر: " جبينه "،

‏‏‏‏ سہیل سے تیسری سند سے یہی روایت آئی ہے اور اس میں «عضباء» کا لفظ ہے اور پیشانی کے داغ کا ذکر نہیں۔

صحيح مسلم # 2294
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp