كِتَاب الزَّكَاةِ زکاۃ کے احکام و مسائل

وحدثني يونس بن عبد الاعلى الصدفي ، اخبرنا عبد الله بن وهب ، حدثني هشام بن سعد ، عن زيد بن اسلم في هذا الإسناد بمعنى حديث حفص بن ميسرة إلى آخره، غير انه قال: " ما من صاحب إبل لا يؤدي حقها " ولم يقل: " منها حقها "، وذكر فيه: " لا يفقد منها فصيلا واحدا "، وقال: " يكوى بها جنباه وجبهته وظهره ".

‏‏‏‏ مذکورہ بالا حدیث اس سند سے بھی مروی ہے مگر اس میں یہ اضافہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوئی اونٹوں والا نہیں ہے جو اس کا حق ادا نہ کرتا ہو۔ اور نہیں کہا کہ اس کا حق اس سے۔ اور اس میں ذکر کیا کہ ان میں سے کوئی بچہ بھی باقی نہ رہے گا اور کہا کہ داغی جائیں گی اس کے ساتھ اس کی دونوں کروٹیں اور پیشانی اور پشت۔

صحيح مسلم # 2291
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp