كِتَاب الزَّكَاةِ زکاۃ کے احکام و مسائل

حدثنا ابن نمير ، حدثنا ابي . ح وحدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، واللفظ له قال: حدثنا عبد الله بن نمير ، وابو اسامة ، عن عبيد الله ، عن نافع ، عن ابن عمر ، قال: " فرض رسول الله صلى الله عليه وسلم زكاة الفطر صاعا من تمر، او صاعا من شعير، على كل عبد او حر، صغير او كبير ".

‏‏‏‏ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا: مقرر کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صدقہ فطر کا ایک صاع کھجور یا ایک صاع جَو، ہر غلام اور آزاد اور چھوٹے اور بڑے پر۔

صحيح مسلم # 2279
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp