كِتَاب الزَّكَاةِ زکاۃ کے احکام و مسائل

حدثني ابو الطاهر احمد بن عمرو بن عبد الله بن عمرو بن سرح ، وهارون بن سعيد الايلي ، وعمرو بن سواد ، والوليد بن شجاع ، كلهم، عن ابن وهب ، قال ابو الطاهر: اخبرنا عبد الله بن وهب ، عن عمرو بن الحارث ، ان ابا الزبير حدثه، انه سمع جابر بن عبد الله ، يذكر انه سمع النبي صلى الله عليه وسلم قال: " فيما سقت الانهار والغيم العشور، وفيما سقي بالسانية نصف العشر ".

‏‏‏‏ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے: جس میں نہروں سے اور مینہ سے پانی دیا جائے اس میں دسواں حصہ زکوٰۃ ہے اور جو اونٹ لگا کر سینچی جائے اس میں بیسواں حصہ۔

صحيح مسلم # 2272
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp