كِتَاب الزَّكَاةِ زکاۃ کے احکام و مسائل

وحدثني عمرو بن محمد بن بكير الناقد ، حدثنا سفيان بن عيينة ، قال: سالت عمرو بن يحيى بن عمارة فاخبرني، عن ابيه ، عن ابي سعيد الخدري ، عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: " ليس فيما دون خمسة اوسق صدقة، ولا فيما دون خمس ذود صدقة، ولا فيما دون خمس اواق صدقة "،

‏‏‏‏ سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ فرمایا: پانچ ٹوکروں سے کم میں زکوٰۃ نہیں اور نہ پانچ اونٹوں سے کم میں زکوٰۃ ہے اور نہ پانچ اوقیہ سے کم میں۔

صحيح مسلم # 2263
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp