حدثنا يحيى بن ايوب ، ومحمد بن عباد ، واللفظ ليحيى، قالا: حدثنا مروان بن معاوية ، عن يزيد يعني ابن كيسان ، عن ابي حازم ، عن ابي هريرة ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " استاذنت ربي ان استغفر لامي فلم ياذن لي، واستاذنته ان ازور قبرها فاذن لي ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ ”میں نے اپنی ماں کی بخشش مانگنے کے لیے سے اذن مانگا، پس نہ اذن دیا مجھ کو اور میں نے اس کی قبر کی زیارت کے لیے اذن مانگا، پس مجھ کو اذن دے دیا گیا۔“