كِتَاب الْجَنَائِزِ جنازے کے احکام و مسائل

وحدثني علي بن حجر السعدي ، وإسحاق بن إبراهيم الحنظلي ، واللفظ لإسحاق، قال علي: حدثنا، وقال إسحاق: اخبرنا عبد العزيز بن محمد ، عن عبد الواحد بن حمزة ، عن عباد بن عبد الله بن الزبير ، ان عائشة امرت ان يمر بجنازة سعد بن ابي وقاص في المسجد، فتصلي عليه، فانكر الناس ذلك عليها، فقالت: " ما اسرع ما نسي الناس، ما صلى رسول الله صلى الله عليه وسلم على سهيل ابن البيضاء إلا في المسجد ".

‏‏‏‏ عباد بن عبداللہ نے کہا کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے حکم دیا کہ سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کا جنازہ مسجد کے اندر لائیں تاکہ آپ بھی نماز پڑھیں تو لوگوں نے اس سے تعجب کیا تب سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ کیا جلدی بھول گئے اس کو کہ نماز پڑھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا سہیل بن بیضاء پر مسجد ہی میں۔

صحيح مسلم # 2252
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp