كِتَاب الْجَنَائِزِ جنازے کے احکام و مسائل

وحدثني ابو الطاهر احمد بن عمرو ، حدثنا ابن وهب ، اخبرني عمرو بن الحارث . ح وحدثني هارون بن سعيد الايلي ، حدثنا ابن وهب ، حدثني عمرو بن الحارث ، في رواية ابي الطاهر، ان ابا علي الهمداني حدثه وفي رواية هارون ان ثمامة بن شفي حدثه، قال: كنا مع فضالة بن عبيد بارض الروم برودس، فتوفي صاحب لنا، فامر فضالة بن عبيد بقبره فسوي، ثم قال: " سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يامر بتسويتها ".

‏‏‏‏ ثمامہ بن شفی نے کہا کہ ہم فضالہ کے ساتھ تھے روم کے برودس میں (کہ نام جزیزہ اور مقام کا ہے) اور ہمارا ایک ساتھی مر گیا تو فضالہ نے حکم دیا کہ اس کی قبر برابر کی جائے اور انہوں نے کہا کہ سنا میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے حکم فرماتے تھے ہماری قبروں کے برابر کرنے کا۔

صحيح مسلم # 2242
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp