حدثنا يحيى بن يحيى ، وابو بكر بن ابي شيبة ، واللفظ ليحيى، قال ابو بكر حدثنا، وقال يحيى، اخبرنا وكيع ، عن مالك بن مغول ، عن سماك بن حرب ، عن جابر بن سمرة ، قال: " اتي النبي صلى الله عليه وسلم بفرس معرورى، فركبه حين انصرف من جنازة ابن الدحداح، ونحن نمشي حوله ".
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک گھوڑا آیا ننگی پیٹھ کا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس پر سوار ہو لیے اور ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے گرد پیدل تھے جب ابن وحداح کے جنازہ سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم لوٹے تھے۔