وحدثنيه القاسم بن زكرياء ، حدثنا عبيد الله بن موسى ، عن شيبان ، عن الاعمش ، عن عمرو بن مرةبهذا الإسناد، وفيه فقالا: " كنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم فمرت علينا جنازة ".
عمرو بن مرہ نے اسی اسناد سے اور اس میں یہ لفظ ہیں کہ انہوں نے کہا: ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے اور ایک جنازہ گزرا۔