وحدثني محمد بن رافع ، حدثنا عبد الرزاق ، عن ابن جريج ، قال: اخبرني ابو الزبير ايضا، انه سمع جابرا ، يقول: " قام النبي صلى الله عليه وسلم واصحابه لجنازة يهودي حتى توارت ".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے تھے: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی رضی اللہ عنہم کھڑے رہے ایک یہودی کے جنازہ کے لئے یہاں تک کہ وہ آنکھوں سے چھپ گیا۔