كِتَاب الْجَنَائِزِ جنازے کے احکام و مسائل

حدثنا عثمان بن ابي شيبة ، حدثنا جرير ، عن سهيل بن ابي صالح ، عن ابيه ، عن ابي سعيد ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " إذا اتبعتم جنازة فلا تجلسوا حتى توضع ".

‏‏‏‏ سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ نے کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی جنازہ کے ساتھ جائے تو جب تک وہ رکھا نہ جائے اس وقت تک نہ بیٹھے۔

صحيح مسلم # 2220
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp