كِتَاب الْجَنَائِزِ جنازے کے احکام و مسائل

وحدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، وعمرو الناقد ، وزهير بن حرب ، وابن نمير ، قالوا: حدثنا سفيان ، عن الزهري ، عن سالم ، عن ابيه ، عن عامر بن ربيعة ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " إذا رايتم الجنازة، فقوموا لها حتى تخلفكم او توضع "،

‏‏‏‏ سیدنا عامر رضی اللہ عنہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم جنازہ دیکھو کھڑے ہو جاؤ یہاں تک کہ آگے چلا جائے یا زمین پر اتارا جائے۔

صحيح مسلم # 2217
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp