كِتَاب الْجَنَائِزِ جنازے کے احکام و مسائل

وحدثني زهير بن حرب ، وعلي بن حجر ، قالا: حدثنا إسماعيل . ح وحدثنا يحيى بن ايوب ، حدثنا ابن علية ، عن ايوب ، عن ابي قلابة ، عن ابي المهلب ، عن عمران بن حصين ، قال: قال رسول الله: " إن اخا لكم قد مات، فقوموا فصلوا عليه "، يعني: النجاشي، وفي رواية زهير: " إن اخاكم ".

‏‏‏‏ سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بے شک تمہارا بھائی فوت ہو گیا تو تم کھڑے ہو جاؤ اور اس پر جنازہ پڑھو۔ یعنی نجاشی پر اور زہیر کی روایت میں «إِنَّ أَخَاكُمْ» ہے۔

صحيح مسلم # 2210
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp