كِتَاب الْجَنَائِزِ جنازے کے احکام و مسائل

حدثنا محمد بن عبيد الغبري ، حدثنا حماد ، عن ايوب ، عن ابي الزبير ، عن جابر بن عبد الله . ح وحدثنا يحيى بن ايوب واللفظ له، حدثنا ابن علية ، حدثنا ايوب ، عن ابي الزبير ، عن جابر بن عبد الله ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " إن اخا لكم قد مات فقوموا فصلوا عليه "، قال: فقمنا فصفنا صفين.

‏‏‏‏ سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہارے ایک بھائی کا انتقال ہو گیا، سو کھڑے ہو اور اس پر نماز پڑھو۔ پھر ہم کھڑے ہوئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو صفیں باندھ دیں۔

صحيح مسلم # 2209
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp