كِتَاب الْجَنَائِزِ جنازے کے احکام و مسائل

وحدثنا محمد بن المثنى ، حدثنا يحيى بن سعيد . ح وحدثنا إسحاق بن إبراهيم ، اخبرنا عبد الرزاق ، جميعا، عن عبد الله بن سعيد بن ابي هند ، عن محمد بن عمرو ، عن ابن لكعب بن مالك ، عن ابي قتادة ، عن النبي صلى الله عليه وسلم، وفي حديث يحيى بن سعيد: " يستريح من اذى الدنيا ونصبها إلى رحمة الله ".

‏‏‏‏ سیدنا قتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اور یحییٰ کی حدیث میں یہ لفظ ہیں «يَسْتَرِيحُ مِنْ أَذَى الدُّنْيَا وَنَصَبِهَا إِلَى رَحْمَةِ اللَّهِ» ‏‏‏‏ یعنی مؤمن دنیا کی تکلیفوں سے اور اس کی چوٹ وغیرہ سے آرام پاتا ہے اور اللہ کی رحمت کی طرف جگہ کرتا ہے۔

صحيح مسلم # 2203
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp