كِتَاب الْجَنَائِزِ جنازے کے احکام و مسائل

وحدثني ابن بشار ، حدثنا معاذ بن هشام ، حدثني ابي ، قال: وحدثنا ابن المثنى ، حدثنا ابن ابي عدي ، عن سعيد . ح وحدثني زهير بن حرب ، حدثنا عفان ، حدثنا ابان كلهم، عن قتادةبهذا الإسناد مثله، وفي حديث سعيد، وهشام: سئل النبي صلى الله عليه وسلم عن القيراط؟، فقال: " مثل احد ".

‏‏‏‏ روایت کی قتادہ نے اسی اسناد سے مثل اوپر کی روایت کے اور سعید اور ہشام کی روایت میں ہے کہ کسی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا قیراط کا۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: احد پہاڑ کی مثل۔

صحيح مسلم # 2197
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp