كِتَاب الْجَنَائِزِ جنازے کے احکام و مسائل

وحدثناه ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا عبد الاعلى . ح وحدثنا ابن رافع ، وعبد بن حميد ، عن عبد الرزاق ، كلاهما، عن معمر ، عن الزهري ، عن سعيد بن المسيب ، عن ابي هريرة ، عن النبي صلى الله عليه وسلم إلى قوله: " الجبلين العظيمين "، ولم يذكرا ما بعده، وفي حديث عبد الاعلى: " حتى يفرغ منها "، وفي حديث عبد الرزاق: " حتى توضع في اللحد "،

‏‏‏‏ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے وہی روایت کی ہے یہاں تک کہ دو بڑے بڑے پہاڑوں کا ذکر کیا اور عبدالاعلیٰ نے روایت کی یہاں تک کہ فارغ ہو جائیں ان کے دفن سے (یہ لفظ کہا) اور عبدالرزاق نے کہا کہ یہاں تک کہ رکھا جائے جنازہ قبر میں۔

صحيح مسلم # 2190
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp