كِتَاب الْجَنَائِزِ جنازے کے احکام و مسائل

حدثنا يحيى بن ايوب ، وابو بكر بن ابي شيبة ، وعمرو الناقد كلهم، عن ابن علية ، قال ابو بكر: حدثنا إسماعيل ابن علية، عن خالد ، عن حفصة ، عن ام عطية ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال لهن في غسل ابنته: " ابدان بميامنها ومواضع الوضوء منها ".

‏‏‏‏ سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں کہا اپنی بیٹی کے غسل کے متعلق کہ شروع کرو اس کی دائیں جانب سے وضو کی جگہوں سے۔

صحيح مسلم # 2176
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp