كِتَاب الْجَنَائِزِ جنازے کے احکام و مسائل

وحدثنا يحيى بن يحيى ، اخبرنا هشيم ، عن خالد ، عن حفصة بنت سيرين ، عن ام عطية ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم حيث امرها ان تغسل ابنته قال لها: " ابدان بميامنها، ومواضع الوضوء منها ".

‏‏‏‏ سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا نے کہا کہ جب ہم کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا اپنی صاحبزادی کو غسل کا، تو فرمایا: ہر عضو کو داہنی طرف سے شروع کرنا اور پہلے وضو کے اعضاء کو دھونا۔

صحيح مسلم # 2175
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp