وحدثنا وحدثنا يحيى بن ايوب ، حدثنا ابن علية واخبرنا ايوب ، قال: وقالت حفصة ، عن ام عطية ، قالت: " اغسلنها وترا ثلاثا او خمسا او سبعا، قال: وقالت ام عطية: مشطناها ثلاثة قرون ".
سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس کو طاق مرتبہ غسل دینا تین یا پانچ یا سات مرتبہ۔“ اور ام عطیہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: ”ہم نے تین مینڈھیاں کیں۔