وحدثنا قتيبة بن سعيد ، حدثنا حماد ، عن ايوب ، عن حفصة ، عن ام عطية بنحوه، غير انه قال: " ثلاثا او خمسا او سبعا او اكثر من ذلك، إن رايتن ذلك "، فقالت حفصة، عن ام عطية: " وجعلنا راسها ثلاثة قرون ".
سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہا نے ام عطیہ رضی اللہ عنہا سے ایسا ہی روایت کیا مگر اتنا ہے کہ اس میں یوں کہا: ”غسل دو ان کو تین بار یا پانچ بار یا سات بار یا اس سے زیادہ اگر تم ضرورت سمجھو۔“ اور سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہا نے کہا کہ سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا نے کہا کہ ہم نے ان کے سر کے بال کی تین لڑیں کر دیں۔