وحدثنا وحدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا ابو اسامة . ح وحدثنا إسحاق بن إبراهيم ، اخبرنا عيسى بن يونس ، كلاهما، عن هشام ، عن حفصة ، عن ام عطية ، قالت: " نهينا عن اتباع الجنائز، ولم يعزم علينا ".
سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: ہمیں جنازہ کے پیچھے جانے سے روکا گیا مگر زیادہ سختی نہ کی گئی۔