حدثنا حدثنا يحيى بن ايوب ، حدثنا ابن علية ، اخبرنا ايوب ، عن محمد بن سيرين ، قال: قالت ام عطية : " كنا ننهى عن اتباع الجنائز، ولم يعزم علينا ".
محمد بن سیرین نے کہا کہ سیدنا ام عطیہ رضی اللہ عنہا نے کہا کہ ہم کو جنازہ کے ساتھ چلنے سے روکا جاتا تھا مگر تاکید سے نہیں روکا جاتا تھا۔