كِتَاب الْجَنَائِزِ جنازے کے احکام و مسائل

وحدثني حرملة بن يحيى ، حدثنا عبد الله بن وهب ، حدثني عمر بن محمد ، ان سالما حدثه، عن عبد الله بن عمر ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: " إن الميت يعذب ببكاء الحي ".

‏‏‏‏ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مردہ پر زندہ کے رونے سے عذاب ہوتا ہے۔

صحيح مسلم # 2152
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp