وحدثنا عبد الرحمن بن بشر ، حدثنا سفيان ، قال عمرو ، عن ابن ابي مليكة : كنا في جنازة ام ابان بنت عثمان، وساق الحديث، ولم ينص رفع الحديث عن عمر ، عن النبي صلى الله عليه وسلم، كما نصه ايوب، وابن جريج، وحديثهما اتم من حديث عمر.
ابن ابی ملیکہ نے کہا: ہم جنارہ میں تھے کہ وہ ام ابان سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی صاجزادی کا تھا اور بیان کی حدیث اور مرفوع کہا ایوب اور ابن جریج نے اور حدیث ان دونوں کی پوری ہے عمرو کی حدیث سے۔