كِتَاب الْجَنَائِزِ جنازے کے احکام و مسائل

وحدثني عمرو الناقد ، حدثنا عفان بن مسلم ، حدثنا حماد بن سلمة ، عن ثابت ، عن انس ، ان عمر بن الخطاب لما طعن عولت عليه حفصة، فقال: يا حفصة اما سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم، يقول: " المعول عليه يعذب "، وعول عليه صهيب، فقال عمر: يا صهيب اما علمت ان المعول عليه يعذب.

‏‏‏‏ سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے کہا جب سیدنا عمر رضی اللہ عنہ زخمی ہوئے تو سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہا ان پر چیخ کر رونے لگیں تو انہوں نے کہا: تم نے سنا نہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہ فرماتے تھے جس پر چیخ کر روئیں، اس پر عذاب ہوتا ہے۔ اور سیدنا صہیب رضی اللہ عنہ بھی ان پر چیخ کر رونے لگے تو ان کو بھی سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: جس پر چیخ کر روئیں تو اس پر عذاب ہوتا ہے۔

صحيح مسلم # 2148
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp