كِتَاب الْجَنَائِزِ جنازے کے احکام و مسائل

حدثني علي بن حجر ، حدثنا علي بن مسهر ، عن الشيباني ، عن ابي بردة ، عن ابيه ، قال: لما اصيب عمر، جعل صهيب، يقول: وا اخاه، فقال له عمر : يا صهيب اما علمت، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: " إن الميت ليعذب ببكاء الحي ".

‏‏‏‏ ابوبردہ نے اپنے باپ سے روایت کی کہ جب سیدنا عمر رضی اللہ عنہ زخمی ہوئے تو سیدنا صہیب رضی اللہ عنہ رو کر کہنے لگے کہ ہائے میرے بھائی! تب سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اے صہیب! تو نہیں جانتا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: زندہ کے رونے سے میت پر عذاب ہوتا ہے۔

صحيح مسلم # 2146
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp