وحدثناه محمد بن المثنى ، حدثنا ابن ابي عدي ، عن سعيد ، عن قتادة ، عن سعيد بن المسيب ، عن ابن عمر ، عن عمر ، عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: " الميت يعذب في قبره بما نيح عليه ".
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میت کو عذاب دیا جاتا ہے اس کی قبر میں اس پر نوحہ گری کی وجہ سے۔“