حدثنا محمد بن بشار ، حدثنا محمد بن جعفر ، حدثنا شعبة ، قال: سمعت قتادة ، يحدث، عن سعيد بن المسيب ، عن ابن عمر ، عن عمر ، عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: " الميت يعذب في قبره بما نيح عليه ".
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ”میت کو تکلیف ہوتی ہے قبر میں اس کے اوپر نوحہ کرنے کے سبب سے۔“