وحدثناه يحيى بن حبيب الحارثي ، حدثنا خالد يعني ابن الحارث . ح وحدثنا عقبة بن مكرم العمي ، حدثنا عبد الملك بن عمرو . ح وحدثني احمد بن إبراهيم الدورقي ، حدثنا عبد الصمد ، قالوا جميعا، حدثنا شعبة بهذا الإسناد نحو حديث عثمان بن عمر بقصته، وفي حديث عبد الصمد، " مر النبي صلى الله عليه وسلم بامراة عند قبر ".
روایت کی شعبہ نے اسی اسناد سے مانند عثمان بن عمر کی روایت کے اور وہی قصہ بیان کیا اور عبدالصمد کی روایت میں یہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک عورت کے پاس سے گزرے کہ وہ قبر کے پاس بیٹھی تھی۔