كِتَاب الْجَنَائِزِ جنازے کے احکام و مسائل

وحدثنا ابو كامل الجحدري فضيل بن حسين ، وعثمان بن ابي شيبة ، كلاهما، عن بشر ، قال ابو كامل: حدثنا بشر بن المفضل ، حدثنا عمارة بن غزية ، حدثنا يحيى بن عمارة ، قال: سمعت ابا سعيد الخدري ، يقول: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " لقنوا موتاكم لا إله إلا الله ".

‏‏‏‏ سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اپنے بیماروں کو جو قریب مرنے کے ہوں ان کو «لَا إِلَـٰہَ إِلَّا اللَّـہُ» سکھاؤ۔

صحيح مسلم # 2123
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp