كِتَاب الْكُسُوفِ سورج اور چاند گرہن کے احکام

وحدثني هارون بن سعيد الايلي ، حدثنا ابن وهب ، اخبرني عمرو بن الحارث ، ان عبد الرحمن بن القاسم ، حدثه عن ابيه القاسم بن محمد بن ابي بكر الصديق ، عن عبد الله بن عمر ، انه كان يخبر، عن رسول الله صلى الله عليه وسلم، انه قال: " إن الشمس والقمر لا يخسفان لموت احد ولا لحياته، ولكنهما آية من آيات الله فإذا رايتموهما فصلوا ".

‏‏‏‏ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے خبر دی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سورج اور چاند کسی کے مرنے، جینے سے نہیں گہناتے بلکہ وہ اللہ کی نشانیوں میں سے دو نشانیاں ہیں۔ جب تم ان کو دیکھو تو نماز پڑھو۔

صحيح مسلم # 2121
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp