كِتَاب الْكُسُوفِ سورج اور چاند گرہن کے احکام

وحدثنا عبيد الله بن معاذ العنبري ، ويحيى بن حبيب ، قالا: حدثنا معتمر ، عن إسماعيل ، عن قيس ، عن ابي مسعود ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: " إن الشمس والقمر ليس ينكسفان لموت احد من الناس، ولكنهما آيتان من آيات الله، فإذا رايتموه فقوموا فصلوا ".

‏‏‏‏ سیدنا ابو مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بے شک سورج اور چاند لوگوں میں سے کسی کی وفات پر گرہن نہیں ہوتے لیکن کہ نشانیاں ہیں اللہ کی نشانیوں میں جب تم ان کو دیکھو تو کھڑے ہو جاؤ اور نماز پڑھو۔

صحيح مسلم # 2115
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp