وحدثناه محمد بن رافع ، حدثنا إسحاق يعني ابن عيسى ، اخبرنا مالك ، عن زيد بن اسلم في هذا الإسناد بمثله، غير انه قال: " ثم رايناك تكعكعت ".
زید بن اسلم نے اسی اسناد سے مثل اس کے صرف اتنا ہی کہا کہ انہوں نے کہا: «ثُمَّ رَأَيْنَاكَ تَكَعْكَعْتَ» یعنی پھر دیکھا ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو پیچھے ہٹتے۔