كِتَاب الْكُسُوفِ سورج اور چاند گرہن کے احکام

وحدثناه يحيى بن يحيى ، اخبرنا ابو معاوية ، عن هشام بن عروة بهذا الإسناد، وزاد، ثم قال: " اما بعد فإن الشمس والقمر من آيات الله "، وزاد ايضا: " ثم رفع يديه فقال اللهم هل بلغت ".

‏‏‏‏ ہشام بن عروہ نے اسی سند سے بیان کیا اور یہ زیادہ کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حمد کے بعد فرمایا: بیشک سورج اور چاند اللہ تعالٰی کی نشانیوں میں سے ہیں اور یہ بھی زیادہ کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دونوں ہاتھ اٹھائے اور فرمایا کہ آگاہ رہو میں نے اللہ کا پیغام پہنچا دیا۔

صحيح مسلم # 2090
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp