كِتَاب صَلَاةِ الْعِيدَيْنِ نماز عیدین کے احکام و مسائل

وحدثني إبراهيم بن دينار ، وعبد بن حميد كلهم، وعقبة بن مكرم العمي ، عن ابي عاصم واللفظ لعقبة، قال: حدثنا ابو عاصم، عن ابن جريج ، قال: اخبرني عطاء ، اخبرني عبيد بن عمير ، اخبرتني عائشة ، انها قالت: " للعابين وددت اني اراهم، قالت: فقام رسول الله صلى الله عليه وسلم، وقمت على الباب انظر بين اذنيه وعاتقه وهم يلعبون في المسجد "، قال عطاء: " فرس او حبش؟ " قال: وقال لي ابن عتيق: " بل حبش ".

‏‏‏‏ ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے کھیلنے والوں سے کہلا بھیجا کہ میں چاہتی ہوں ان کو دیکھوں اور کھڑے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور میں بھی دروازہ میں کھڑی ہوئی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی گردن اور کانوں کے بیچ سے دیکھتی تھی اور وہ مسجد میں کھیلتے تھے۔ عطاء نے کہا: وہ فارس کے لوگ تھے یا حبشی۔ ابن عتیق نے کہا: حبشی تھے۔

صحيح مسلم # 2068
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp