وحدثناه يحيى بن يحيى ، وابو كريب ، جميعا، عن ابي معاوية ، عن هشام بهذا الإسناد: " وفيه جاريتان تلعبان بدف ".
مسلم رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ بیان کی ہم سے یہی روایت یحییٰ نے اور ابوکریب نے، دونوں نے ابومعاویہ سے، اس نے ہشام سے اسی اسناد سے اور اس میں یہ ہے کہ وہ دو لڑکیاں تھیں کہ دف سے کھیلتی تھیں۔