كِتَاب صَلَاةِ الْعِيدَيْنِ نماز عیدین کے احکام و مسائل

وحدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، وابن ابي عمر ، قال ابو بكر: حدثنا سفيان بن عيينة ، حدثنا ايوب ، قال: سمعت عطاء ، قال: سمعت ابن عباس يقول: " اشهد على رسول الله صلى الله عليه وسلم لصلى قبل الخطبة "، قال: " ثم خطب فراى انه لم يسمع النساء، فاتاهن فذكرهن ووعظهن وامرهن بالصدقة، وبلال قائل بثوبه فجعلت المراة تلقي الخاتم والخرص والشيء ".

‏‏‏‏ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے تھے: میں گواہی دیتا ہوں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھی خطبہ سے پہلے اور خیال کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا خطبہ عورتوں نے نہیں سنا۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے پاس آئے اور ان کو نصیحت کی اور صدقہ کا حکم دیا اور سیدنا بلال رضی اللہ عنہ اپنا کپڑا پھیلائے ہوئے تھے۔ اور عورتوں میں سے کوئی انگوٹھی ڈالتی اور کوئی چھلا اور کوئی اور کچھ۔

صحيح مسلم # 2045
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp