كِتَاب الْجُمُعَةِ جمعہ کے احکام و مسائل

وحدثنا هارون بن عبد الله ، حدثنا حجاج بن محمد ، قال: قال ابن جريج : اخبرني عمر بن عطاء ، ان نافع بن جبير ارسله إلى السائب بن يزيد ابن اخت نمر وساق الحديث بمثله، غير انه، قال: " فلما سلم قمت في مقامي "، ولم يذكر الإمام.

‏‏‏‏ عمر بن عطاء سے روایت ہے کہ نافع بن جبیر نے ان کو بھیجا سائب کے پاس اور بیان کی حدیث مثل اوپر کی روایت کے مگر اتنا فرق ہے کہ انہوں نے کہا کہ جب اس نے سلام پھیرا میں اپنی جگہ پر کھڑا ہو گیا اور امام کا ذکر نہیں کیا۔

صحيح مسلم # 2043
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp