حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، وزهير بن حرب ، وابن نمير ، قال زهير: حدثنا سفيان بن عيينة ، حدثنا عمرو ، عن الزهري ، عن سالم ، عن ابيه ، ان النبي صلى الله عليه وسلم: " كان يصلي بعد الجمعة ركعتين ".
سالم نے اپنے باپ سے روایت کی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کے بعد دو رکعت پڑھتے۔